ابنا: واضح رہے کہ حضرت امام موسی کاظم (ع) اور حضرت امام محمد تقی (ع) کا روضہ مبارک کاظمین میں واقع ہے۔ وہابی تکفیری دہشت گرد اس مقدس مکان پر اس سے پہلے بھی کئی بار حملے کرچکے ہیں وہابی تکفیری دہشت گردوں کو سعودی عرب ک حمایت حاصل ہے جو پیغمبر اسلام (ص) اور ان کے اہلبیت (ع) کے دشمن ہیں۔
.....
/169